کھیوٹ کھتونی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - گاؤں کے بندوبست کا حساب کتاب، مالکان اراضی اور ان کی زمینوں کا حساب کتاب۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - گاؤں کے بندوبست کا حساب کتاب، مالکان اراضی اور ان کی زمینوں کا حساب کتاب۔ register or account of village-management;  a record showing the distribution of lands and rights of occupants